گائنا کولوجسٹ
معنی
١ - نسوانی امراض کا معالج یا ماہر عام طور پر خاتون معالج کے لیے مستعمل۔ "ڈاکٹر لالہ رُخ جو . گائناکولوجسٹ میں انہوں نے اس معصوم کی زندگی بچانے کی انتہائی کوشش کی۔" ( ١٩٨٧ء، جنگ، کراچی، ٢١ اگست، ١١١ )
اشتقاق
انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "روزنامہ جنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں